گہرے بادل
گہرے بادل
از قلم این این ایم
قسط نمبر8
زیشان تم مجھے کیوں فون کر رہے اگر اب تم نے مجھے فون کیا تو میں حدیب سے تمہاری شکایت کر دوں گی ماہ نور نے غصے سے فون کاٹ دیا ۔
اب زیشان اسے روز فون کرتا ماہ نور کبھی کال کاٹ دیتی اور کبھی اسے ڈانٹ ڈیتی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ ۔۔۔۔۔ ۔۔
ماہ نور ماہ نور تم کہاں ہو حدیب گھر ایا اقر ماہ نور کو پکارنے لگا
یہاںکیچن میں ہوں ارہی ہو حدیب صوفے پر بیٹھا تو ماہ نور کا فون بجا جو وہیں ٹیبل پر پڈا تھا حدیب نے فون اٹھایا تو نمبر دیکھ کر فق ۔ ہو گیا اس نے کال ہسٹری چیک کی تو اسے پتہ چلا کے ماہ نور پچھلے ایک مہینے سے زیشان کے کونڑیکٹ میں تھی ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس نے اپنے دماغ میں اتے ہوے خیالات کو روکا اورn,نورمل ھونے کی کوشش کر نے لگا اگلے دن زیشان ماہ نور سے معافی مانگنے کے لیے اس کےگھر ایا
ماہ نور مجھے معاف کر دو میں تم سے پیار کرتا ہو
اچھا اگر تم مجھ سے پیار کر تے ہو تو شادی والے دن کیوں نھیں اے ماہنور میں شادی کے لیے تیار نھیں تھا لیکن اب میں تیار ہوں او ہم شادی کر لیں زیشان نے ہے بات کہی اور ادھر حدیب گھر کے اندر داخل ہوا ہی الفاظ اس کے کانوں سے ٹکراے وہ وہیں سے غصے میں واپس چلا گیا ماہ نور اسے بلاتی رہی اس نے پیچھے مڈ کر نھیں دیکھا
حدیب ساری رات گھر نھیں ایا اور وہ ماہ نور کی کال بھی اٹینڈ نیھں کر رہا تھا